مسجد کا متولی کیسا ہو
سوال
پونہ کی چند مسجدوں میں ووٹنگ کے ذریعہ سے متولی چنے جا رہے ہیں اس کے لئے کیا مسئلہ ہے؟ متولی حضرات مسجد کے کیسے ہونے چاہئیں؟
جواب
مسجد کا متولی ایسے آدمی کو بنایا جائے جو امانت دار ہو، سمجھدار ہو، مسجد کے انتظام کی صلاحیت رکھتا ہو، مسجد اور نماز سے محبت کا تعلق رکھتا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔