متولی وقف کیسا ہونا چاہئے؟
سوال
۱- تولیت مسجد کے لئے متشرع ہونا ضروری ہے، یا نہیں؟ مسلمان متدین موجود ہو تو اس کو چھوڑ کر نا حق جو غیر متدین ہو اس کو متولی بنانا کیسا ہے؟ ۲- متولی مسجد کس درجہ کا مسلمان ہونا چاہئے؟ ۳- اگر واقف جائداد کو خود ہی متولی قرار دیدیا جائے تو کیسا ہے؟
جواب
ا۔ متولی ایسے آدمی کو بنایا جائے جو امین ہو، (خائن نہ ہو) دیندار ہو (بد دین نہ ہو) انتظام وقف کی اہلیت اور اس سے دلچسپی رکھتا ہو، اس کو بلا وجہ ہٹا کر یا ابتداء ہی کسی فاسق غیر متدین کو متولی بنانا گناہ ہے: وفی الاسعاف لا يولّى الا آمین قادر بنفسه اوبنائبه لان الولاية مقيدة بشرط النظر وليس من النظر تولية الخائن لانه يخل بالمقصود وكذا تولية العاجز لان المقصود لا يحصل به بحرص:…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔