دوسری جائیداد خریدنے کیلئے موقوفہ جائیداد فروخت کرنا
سوال
مسجد کی جائیداد وکھیت وغیرہ کو دوسری قسم کی جائیداد بنانے کے لئے فروخت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
وقف جائیداد کی بیع درست نہیں، اس کو محفوظ رکھنا لازم ہے، دوسری جائیداد بنانے کیلئے دوسرا انتظام کریں، موقوفہ کھیت اور جائیداد کو فروخت نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔