آمدنی کم ہونے کی وجہ سے وقف کی زمین فروخت کرنا
سوال
مسجد کی کچھ زمین وقف شدہ ہے، اس زمین کے قرب وجوار میں آبادی ہوگئی ہے، اب اس کی آمدنی پہلے سے کم ہونے لگی، اب متولیان مسجد چاہتے ہیں کہ اس زمین کو فروخت کر دیا جائے اور دوسری زمین خرید لی جائے یا تبادلہ کر لیا جائے لیکن واقف نے اس قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی، تو اب اس کی فروختگی درست ہے یا نہیں؟
جواب
جو زمین با قاعدہ مسجد کے لئے وقف ہے آمدنی کم ہونے کی وجہ سے اس کی بیع جائز نہیں، اس کو اسی طرح رکھا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔