ایک وقف کو دوسری جگہ خرچ کرنا
سوال
یہاں پر چونکہ الگ الگ مسجدوں کے اوقاف ہیں، لیکن چند آدمیوں نے مل کر تقریباً دس مسجدوں کے اوقاف اکھٹے کر کے ایک مسجد کی آمدنی دوسری مسجد میں خرچ کرنے لگے تو یہ جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
واقف نے جو جائیداد جس مسجد کے لئے جدا گانہ وقف کی ہے اس کی آمدنی اس مسجد میں صرف کی جائے دوسری مسجد میں صرف نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔