مدرسہ مسجد کی زمین پر تعمیر کرنا
سوال
کیا مسجد کی زمین پر مسجد کے روپے سے عمارت تعمیر کر کے بلاکسی معاوضہ کے مدرسہ کے تصرف میں لینا جائز ہے یا مدرسہ کا فنڈ علیحدہ جمع کر کے مدرسہ تعمیر کرنا چاہئے؟
جواب
مسجد کی زمین پر مسجد کے روپے سے عمارت تعمیر کر کے بلا کسی معاوضہ کے مدرسہ کے تصرف میں لانا جائز نہیں مدرسہ کے فنڈ سے جدا گا نہ تعمیر کی جائے، مسجد کی زمین پر تعمیر کرنا ہو تو مشورہ کے بعد اس کا کرایہ مقرر کر کے تعمیر کریں زمین مسجد کی رہے اور تعمیر مدرسہ کی رہے اور زمین کا کرایہ مدرسہ کی طرف سے مسجد کو دیا جائے یا تعمیر بھی مسجد کے روپے سے ہو تو پھر وہ تعمیر بھی مسجد ہی کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔