مسجد کی وقف زمین میں مدرسہ بنانا
سوال
ایک شخص نے ایک مکان مسجد کے نام وقف بذریعہ عدالت کر دیا تھا، جس کو تقریباً ۲۰ یا ۲۲ سال گزر چکے ہیں، اس وقت انتظامیہ کمیٹی اختر مسجد کے چند ممبران نے بلاکسی مشورہ سے اس مکان سے کرایہ دار کو بذریعہ عدالت نکال دیا اور وہاں مدرسہ تعمیر کرانے لگے اور جو کچھ مسجد کی آمدنی تھی وہ ختم ہوگئی، تحریر کریں کہ جائز ہے یا نا جائز شرعاً طریقہ سے؟
جواب
مسجد کے وقف شدہ مکان پر مدرسہ تعمیر کرا کے مسجد کی آمدنی ختم کرنا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔