الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی زمین پر عیدگاہ

سوال

مسجد کی زمین کے تھوڑے سے حصے پر عید گاہ بنالینا کیسا ہے؟ اگر تیار ہو چکی ہو تو اس کی کیا صورت ہوگی؟

جواب

وہاں پر کھیتی وغیرہ موجود نہ ہو تو نماز عید پڑھ لینا درست ہے، لیکن اس کی آمدنی کو ختم کر کے مستقل عیدگاہ بنالینا منشاء واقف کے خلاف ہے اس کی اجازت نہیں، اس کو ذریعہ آمدنی ہی بنایا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو