مسجد کے لئے وقف کردہ شی کا رد وبدل کرنا
سوال
مسجد کی وقف کی ہوئی چیزیں مسجد کے فائدہ کے لئے رد وبدل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ سوره بقره، پاره ۱ / آیت ۱۱۴/ ترجمہ: اور اس شخص سے زیادہ اور کون ظالم ہوگا جو خدا تعالیٰ کی مسجدوں میں ان کا ذکر کئے جانے سے بندش کرے، اور ان کے ویران ہونے میں کوشش کرے (بیان القرآن، ص۶۱ جا)
جواب
جو چیزیں شرعی طور پر وقف ہو جائیں اسکو فروخت کرنا درست نہیں، ہاں اگر وہ بالکل ہی فروخت کرنا درست نہیں۔ ہاں اگر وہ بالکل ہی قابل انتفاع نہ رہے تو ایسی حالت میں اسکو فروخت کر کے اسکی قیمت سے ایسی ہی کارآمد شی مسجد کیلئے خرید کر وقف کر دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔