مسجد کی موقوفہ زمین کو بدلنا
سوال
مسجد کی وقف شدہ ایک بیگہ زمین کے بدلہ دو بیگہ زمین دینا اپنی سہولت کے لئے یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد کی موقوفہ زمین کے عوض میں غیر موقوفہ زمین مسجد میں لینا درست نہیں، اگرچہ اس کے عوض دو چند زمین مسجد کو دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔