الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استبدال وقف

سوال

(۱) ایک شخص نے اپنا مکان مدرسہ اسلامیہ محلہ بندوقچیان کے نام وقف کیا اور اس میں تحریر کیا کہ جب تک میں زندہ ہوں تو اس کا متولی میں خود رہوں گا، میرے مرنے کے بعد میرا بڑا لڑکا متولی رہے گا، اس کے مرنے کے بعد میرے لڑکے کا بڑا لڑکا متولی رہے گا، اور اس کے مرنے کے بعد میرے چھوٹے لڑکے کا بڑا لڑکا متولی رہے گا، اسی طرح نسلاً بعد نسل چلتا رہے گا، اور جب میرے لڑکوں میں سے نرینہ کوئی نسل نہ رہے گی تو میرے لڑکوں میں سے جس کی بڑی لڑکی ہوگی تو وہ متولی ہوگی یا اس کا لڑکا متولی ہوگا، اور جب یہ نسل بھی باقی نہ رہے گی تب اس وقت…

جواب

جب کہ وہ مکان مدرسہ کے لئے وقف ہے تو اس کو فروخت کرنا اور اسکے عوض دوسرا مکان خریدنا اور اس کی قیمت کو اپنے کام میں لانا کچھ بھی جائز نہیں وہ مکان مدرسہ کے حوالہ کر دیا جائے مدرسہ اس کی مرمت یا تعمیر کرائے گا، ہاں اگر وہ مکان بالکل ہی قابل انتفاع نہ رہے اور اس سے کوئی آمدنی حاصل نہ ہو اور مرمت وتعمیر کی بھی وسعت نہ ہو تو اس کو بدل لینا درست ہے، اس طرح کہ اس کو فروخت کر کے اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو