نابالغ کا وقف
سوال
ایک بچہ جس کی عمر ۱۲/۱۳ رسال تھی، اس نے اپنا مکان وقف کر دیا تھا، دراصل یہ کام دباؤ دے کر پھوپی نے کر دیا، وہ بچہ پھوپی کے زیر پرورش تھا، لہذا میرا یہ مکان وقف ہو گیا یا نہیں؟ اب خدا نے میرا نکاح کرا دیا ہے میرا در ہوتا تو گھر بساتا، اس صورت میں اس وقف کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
نابالغ کا وقف کرنا شرعاً معتبر نہیں ہے، اگر وقف کرتے وقت آپ نابالغ تھے تو وہ وقف صحیح نہیں ہوا اور آپ کی ملک ختم نہیں ہوئی اور پھوپی کو از خود یہ حق نہیں کہ وہ آپ کے مکان کو وقف کر دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔