جائیداد غیر منقولہ کی آمدنی کو وقف کرنا
سوال
کیا وقف اس طور سے کیا جانا جائز ہے کہ جائیداد غیر منقولہ کو وقف نہ کر کے صرف اس کی آمدنی کو وقف کیا جائے۔
جواب
وقف کا حاصل یہ ہے کہ اصل شی محبوس اور برقرار رکھتے ہوئے کہ اس میں بیع وغیرہ کا تصرف نہ ہو سکے اس کی آمدنی ومنفعت کو فی سبیل الله خرچ کیا جائے: هو حبس العين على ملك الواقف والتصدق بالمنفعة. (متن در مختار ص: ۳۵۷، ج:۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔