الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اخروٹ کے درخت اور ان کی زمین کو زبردستی اوقاف بنانا

سوال

آج سے پہلے ہمارے بزرگوں نے چند درخت اخروٹ نصب کئے ہیں اس سے پہلے یہ قبرستان نہیں تھا، وہ قبرستان گاؤں کے دوسری طرف واقع ہے، لیکن بہت دور بھی ہے، پھر گاؤں والوں نے نزدیک ہی ایک خشک جگہ کو اپنا قبرستان مقرر کیا لیکن اس میں کچھ درخت اخروٹ موجود تھے، یہ درخت گاؤں کے کچھ اشخاص نے ظلم اور جبر سے حاصل کرنا چاہے، اور اس پر اوقاف بنانا بھی چاہتے ہیں اور یہ حاصل شدہ رقم وہ ٹُٹی، پل، کنواں، اور کچھ حصہ مسجد پر بھی صرف کرنا چاہتے ہیں، یہ درخت ہائے اخروٹ صرف گیارہ اشخاص کے ہیں یہ ہم پر حلال ہیں یا نہیں، کیونکہ یہ ہمارے بزرگوں…

جواب

اگر وہ درخت اپنی مملوکہ زمین میں لگائے تھے، اور پھر اس زمین کو قبرستان کے لئے وقف نہیں کیا اپنی ہی ملک میں رکھا تو وہ ان کے ہی ہیں کسی کو ان پر قبضہ کرنا جائز نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو