الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس بچہ کا عقیقہ نہیں ہوا کیا وہ شفاعت کرے گا

سوال

بغیر عقیقہ کے شیر خوار بچہ انتقال کر جائے، تو قیامت کے روز ماں باپ کی شفاعت کرے گا یا نہیں، اگر نہیں تو والدین کو اس کی شفاعت حاصل کرنے کے لئے کوئی صورت ہے یا نہیں؟

جواب

امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں کہ وہ بچہ شفاعت نہیں کریگا، کذافی فیض الباری ص ۳۳۷ ج ۴ لیکن حنفیہ کے نزدیک عقیقہ واجب نہیں کہ اس کے ترک پر شفاعت سے محرومی ہو شفاعت سقط (نا تمام بچہ جس کا اسقاط ہو جائے) بھی کریگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو