الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بڑے جانور میں دو بچوں کا عقیقہ

سوال

ایک شخص اپنے دولڑکوں کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے،اگر وہ ایک بڑا جانور خرید کر اسے دونوں لڑکوں کے عقیقہ میں ذبح کر دے تو درست ہے یا نہیں، یا اسے تین حصے اور تلاش کرنا پڑیں گے، اسی طرح اگر قربانی کے دنوں میں قربانی کے جانور میں عقیقہ کیلئے بڑے جانور میں چار حصے لیلے اور تین حصے قربانی کے ہوں تو درست ہے یا نہیں؟

جواب

بڑے جانور میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا درست ہے اس کی ضرورت نہیں کہ اور خریدار بھی شریک کئے جائیں ایام قربانی میں اگر چار حصے عقیقہ کے واسطے لئے اور تین حصے قربانی کرنے والوں کے اس میں ہیں تو شرعاً قربانی بھی درست ہو جائے گی اور عقیقہ بھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو