بڑی عمر میں عقیقہ
سوال
میری لڑکی کی عمر بیس سال ہے، کسی وجہ سے اس کا عقیقہ نہ ہو سکا، اگر اب اسکا عقیقہ کراؤں تو کس طرح سے؟
جواب
عقیقہ کوئی لازم اور ضروری چیز نہیں جس کی قضا لازم ہو، اگر دل چاہتا ہی ہے، تو ایک بکری ذبح کر کے کچا گوشت یا پکا کر تقسیم کر دیں یا کھلا دیں، عقیقہ ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔