الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کے ساتھ عقیقہ

سوال

قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا ہے، یعنی قربانی کے جانور مثلاً گائے ہو، اس میں پانچ حصے قربانی کے ہوں اور دو حصے جو بچتے ہوں اس کو عقیقہ میں شمار کر لیا جائے تو جائز ہے یا نہیں، اگر جائز ہے تو عقیقہ کی دعا کب پڑھی جائے، اور عقیقہ کے حصہ کا گوشت کس طرح تقسیم کیا جائے مفصل تحریر فرمائیں؟

جواب

جائز ہے، جو دعا بوقت عقیقہ پڑھی جاتی ہے وہ بوقت ذبح جب کہ قربانی کی دعا پڑھے پڑھ دے اور گوشت کے تین حصہ کر کے لحم اضحیہ کی طرح عمل کرے خواہ کچا گوشت تقسیم کر دے خواہ پکا کر دعوت کر دے۔ ”ولو اراد بالقربۃ الاضحیۃ او غیرہما من القرب اجزاہم سواء کانت القربۃ واجبۃ او تطوعاً او وجب علی البعض دون البعض وسواء اتفقت جہۃ القربۃ او اختلفت بان اراد بعضہم الاضحیۃ وبعضہم جزاء الصید وبعضہم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو