قربانی کے دودھ سے انتفاع
سوال
اگر قربانی کے لئے جانور خریدا اور اس کے تھنوں میں دودھ ہے، تو اس کو دوہ کر اپنے کام میں لانا شرعاً کیسا ہے؟
جواب
مکروہ ہے، اس لئے کہ اگر قربانی کے وقت میں دیر ہو تو دودھ دوہ کر صدقہ کر دیا جائے۔ شامی ج۵ ص۲۰۹۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔