قربانی اور عقیقہ کا گوشت غیر مسلم کو دینا
سوال
قربانی اور عقیقہ کا گوشت غیر مسلموں کو دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جس قربانی کا گوشت صدقہ کرنا واجب ہے جیسے نذر اس کا گوشت غیر مسلم کو نہ دیا جائے، اور عام قربانی کا گوشت جیسے عقیقہ کا گوشت غیر مسلم غیر حربی کو بھی دینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔