الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کا بہا ہوا خون پینا

سوال

بہت سے آدمی دوا کے طور پر قربانی کا بہا ہوا خون پیتے ہیں، یہ کیسا ہے؟

جواب

بہا ہوا خون قربانی کا ہو یا کسی اور طرح کا سب حرام اور نجس ہے، «او دماً مسفوحاً» الایۃ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو