قربانی کی اون ذبح سے قبل
سوال
زید نے قربانی کے لئے دنبہ خریدا جس پر اون کافی مقدار میں ہے اور قیمتی ہے، زید چاہتا ہے کہ اون کاٹ کر اپنے کام میں لائے یا فروخت کرے تو شرعاً اسکا کیا حکم ہے؟
جواب
زید کو ایسا نہیں کرنا چاہئے، اگر اون کاٹ لی ہے تو اس کو صدقہ کر دے۔ عالمگیری ج۴/ص۱۰۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔