الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کے جانور سے اُتاری ہوئی اون کا حکم

سوال

قربانی کے جانور کی اون جو کہ سال کے دوران مونڈ لی جائے اسکا کیا حکم ہے؟

جواب

وہ درست ہے جو دل چاہے کریں، ایام نحر میں مونڈی ہو تو صدقہ کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو