قربانی کی اون ذبح کے بعد
سوال
قربانی کر دی گئی اس جانور کے تھنوں میں دودھ ہے، یا اس کے بدن پر اون ہے، تو اس دودھ کو یا اس اون کو اپنے کام میں لانا درست ہے؟
جواب
درست ہے۔ عالمگیری ج۴/ص۱۰۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔