قربانی کا گوشت سکھا کر دیر تک رکھنا
سوال
بعض آدمی قربانی کا گوشت ہفتوں بلکہ مہینوں تک سکھا کر رکھتے ہیں، اور کھاتے رہتے ہیں، ایسا کرنے میں شرعاً کوئی قباحت تو نہیں؟
جواب
کوئی قباحت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔