الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کا گوشت خاکروب وغیرہ کو دینا

سوال

قربانی کا گوشت آیا ہنود کو دے سکتے ہیں، یا نہیں اس میں خاکروب بھی شامل ہے یا نہیں؟

جواب

ذمی کو دینا جائز ہے، چاہے وہ خاکروب ہو یا کوئی اور لیکن کسی خدمت وغیرہ کے عوض میں دینا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو