الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کا گوشت مہترانی کو دینا

سوال

میرا معمول ہے کہ ہر عید الاضحی پر ایک بکرے کی قربانی جناب رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کیا کرتا ہوں، اس سلسلہ میں دریافت طلب یہ ہے کہ کیا اس کا گوشت اپنے یہاں کی مہترانی کو دیا جا سکتا ہے، علاوہ ازیں اس قربانی کے گوشت کے تین حصے کر لئے جاتے ہیں، ان کی تقسیم ایسے ہوتی ہے کہ ایک حصہ اپنے لئے دوسرا عزیزوں اور احبابوں کے لئے، تیسرا حصہ غرباء مساکین کے لئے دوسری بات یہ ہے کہ میں کسی کسی موقع پر حضورﷺ کی طرف سے صدقہ کا بکرا کرتا ہوں، اور اسی طرح ایک بزرگ ہیں، ان کی طرف سے بھی صدقہ کا بکرا کرتا ہوں کیا صدقہ کا گوشت اپنے یہاں کی…

جواب

دونوں قسم کی قربانی کا گوشت مہترانی کو بھی دینا درست ہے، مگر معاوضہ خدمت میں نہ ہو، حضرت نبی اکرم ﷺ کی طرف سے جو قربانی کی جائے، اس کے تین حصے کر لینا درست ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو