قربانی کا گوشت ہندو کو دینا
سوال
قربانی کا گوشت ہندو کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس قربانی کا گوشت صدقہ کرنا واجب نہیں وہ گوشت ہندو کو دینا جائز ہے، بشرطیکہ کسی معاوضہ میں نہ ہو لیکن بہتر یہ ہے کہ دیندار آدمی کو دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔