الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت

سوال

قربانی کا گوشت غیر مسلم بھنگی وغیرہ کو دینا کیسا ہے؟

جواب

جائز ہے، مگر معاوضہ خدمت میں نہ دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو