قربانی کے گوشت کا تیسرا حصہ صدقہ کرنا
سوال
عوام قربانی کے گوشت میں سری، پائے، کلیجی، الگ نکلوا کر خود استعمال میں لاتے ہیں، جبکہ قربانی کی دعا میں گوشت کے بدلہ گوشت اور بال کے بدلہ بال وغیرہ ہے، تو کیا جائز ہوا؟ کیوں کہ اس دعا کے اعتبار سے تو ہر چیز کے تین حصے کئے جانے چاہئیں؟
جواب
تیسرا حصہ صدقہ کرنا محض مستحب ہے، واجب نہیں، اگر تمام گوشت خود رکھ کر کھا لیا جائے، تب بھی جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔