الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کی کھال کا کھانا

سوال

قربانی بیل وغیرہ کا چمڑہ پکا کر کھانا جائز ہے یا نہیں یہ جو مشہور ہے کہ سر گوسفند مع پوست بریاں کردہ شدہ یا تیار کردہ میخوردہ درست ہے یا نہ از ملک برما۔

جواب

قربانی کا گوشت سر چمڑہ سب ایک حکم میں ہے سب کا کھانا درست ہے، نیز دوسرے کو دینا بھی جائز ہے، البتہ سات چیزوں کا کھانا درست نہیں ”ما یحرم من اجزاء الحیوان الماکول سبعۃ الدم المسفوح والذکر والانثیان والقبل والغدۃ والمثانۃ والمرارۃ“ (بدائع شامی ص۲۱۹/ج۵) سراج وہاج کی عبارت سے بھی جلد شاۃ مذکاۃ کا کھانا جائز معلوم ہوتا ہے، البتہ مدبوغ میں اختلاف ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو