قربانی کی کھال امام کے لئے
سوال
قربانی کی کھال کس کو دینی چاہئے پیش امام مسجد کو دینی درست ہے کہ نہیں؟
جواب
قربانی کی کھال امیر فقیر سب کو دینی جائز ہے، اس کیلئے فقیر ہونا شرط نہیں لیکن اگر فروخت کر دی ہے تو قیمت کا صدقہ کرنا یعنی غریب کو دینا واجب ہے، قربانی کی کھال کو خود اپنے کام میں لانا ڈول وغیرہ بنانا بھی جائز ہے، مگر کھال یا اس کی قیمت کو کسی اجرت میں دینا درست نہیں، امام عام طور پر اس کو اپنی اجرت میں شمار کرتے ہیں، لہذا ان کو بھی درست نہیں، البتہ اگر امام کی تنخواہ مستقل ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔