الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیمت چرم غریب والد یا اولاد کو دینا

سوال

چرم قربانی کی قیمت اپنے والد یا اولاد کو دینا کیسا ہے؟ جب کہ وہ غریب ہوں؟

جواب

جائز نہیں اس کو ایسے شخص کو دیدیں جس کو کہ زکوٰۃ دے سکتے ہوں، والد یا اولاد کو زکوٰۃ دینا درست نہیں، چرم قربانی کی قیمت کا بھی صدقہ کرنا واجب ہوتا ہے۔ شامی ص۲۰۹/ج۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو