چھ شریکوں نے ایک حصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے کیا
سوال
اگر چند شخص مل کر ساتواں حصہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کریں تو کرنا درست ہے یا نہیں، یا ایک ہی شخص اس حصہ کی قیمت ادا کرے تب درست ہے؟
جواب
ایک شخص قیمت ادا کر دے تب بھی درست ہے، سب شرکا مل کر کریں تب بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔