بکرے کی قربانی میں شرکت
سوال
قربانی میں بکرے یا دنبہ کے بھی سات حصے ہو سکتے ہیں یا نہیں اور بڑی راس کو چار آدمی یا چھ بھی کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
بکرا، دنبہ بھیڑ صرف ایک آدمی کی طرف سے کافی ہے اس میں شرکت سے کسی کی بھی قربانی درست نہیں ہوگی، بڑی راس گائے بھینس اونٹ میں شرکت درست ہے، سات آدمی بھی شریک ہو سکتے ہیں، اس طرح کہ تین آدمیوں کے دو دو حصے ہوں اور ایک ایک حصہ ہو کسی کا، حصہ ساتویں حصہ سے کم نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔