بکری، ہرن کے جوڑے سے پیدا بچہ کی قربانی
سوال
بکری جو کہ ہرن سے جوڑ کھا کر بچہ دے اس بچہ کی قربانی کرنا جائز ہے کہ نہیں اور وہ بکری کے حکم میں ہو گا یا ہرن کے؟
جواب
جانوروں کے متعلق ایک ضابطہ الاشباہ والنظائر میں لکھا ہے ”الولد يتبع الام یعنی بچہ ماں کے تابع ہوتا ہے، جو حکم ماں کا وہی بچہ کا اس کا تقاضہ یہ ہے کہ جس بچہ کی ماں بکری ہے اور باپ ہرن اس کی قربانی درست ہوگی، مگر ایک دوسرا قاعدہ بھی لکھتے ہیں، اذا اجتمع الحلال والحرام غلب الحرام، یعنی جب حرام و حلال مخلوط ہو جائیں تو حرام کا اثر غالب رہے گا، بکری کی قربانی درست ہرن کی نادرست ان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔