جنگلی جانور کی قربانی
سوال
اگر کوئی شخص ہرن یا نیل گائے وغیرہ جنگلی جانوروں کے بچے کو خرید لے اس قیمت پر جس پر بکری وغیرہ کے مل جاتے ہیں، اور اس کو خوب شوق سے پالے تو اس کی قربانی عید الاضحیٰ کے موقع پر جائز ہے یا نہیں، یعنی اس کی قربانی کرنے سے واجب قربانی ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اس کی قربانی درست نہیں اس سے واجب قربانی ادا نہیں ہو گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔