سال بھر سے کم دنبہ کی قربانی
سوال
سنا ہے کہ دنبہ سال بھر سے کم کا بھی جائز ہے کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
اگر دنبه اس قدر فربہ اور بڑا ہو کہ سال کے دنبوں میں چھوڑ دیا جائے تو وہ بھی سال بھر کا معلوم ہوتا ہو چھوٹا نہ معلوم ہوتا ہو تو ایسا دنبہ سال بھر سے کم آٹھ نو مہینہ کا بھی درست ہے زیلعی ص ۷ / ج ۶ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔