قربانی کی بکری سے پتھر برآمد ہوا
سوال
ایک مسلمان نے قربانی کے لئے ایک بکری خریدی ذبح کے بعد بکری کے معدے سے بہت قیمتی پتھر برآمد ہوا، قصاب نے ان پتھروں کو حاصل کر لیا، کیا قربانی ادا ہوئی یا نہیں؟
جواب
قربانی تو ذبح کرنے سے ہی درست ہوگئی تھی کہ معدے سے برآمد پتھر اگر مالک نے، قصاب کو دیدئے یا قصاب کے لینے پر رضا مند ہو گیا تب بھی درست ہے کوئی مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔