پالتو ہرن کی قربانی
سوال
ایک ہرنی کا بچہ شیر خوار ہی سے پندرہ روپیہ میں قیمتاً خریدا اور پھر اس کو اپنے گھر دودھ پلا کر پرورش کیا اور تقریباً ایک سال اس کی پرورش کی، اس کی قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
ہرن کے بچہ کو اگر چہ دودھ گھر پلا کر پرورش کیا تب بھی اس کی قربانی درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔