الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا انڈے کی بھی قربانی ہوتی ہے

سوال

بعض لوگ کہتے ہیں کہ انڈے کی بھی قربانی ہوتی ہے، شرعاً کیا حکم ہے؟ مسائل کی کتابیں بھی تحریر کر دیں، تاکہ ان سے معلومات حاصل کیا کریں؟

جواب

انڈے کی قربانی سے واجب ادا نہیں ہوتا، اور نہ اس کی قربانی واجب ہوتی ہے، البتہ اونٹ، بکری، مرغی، انڈا ان چاروں میں جو فرق ہے، بعض اعمال صالحہ کے متعلق اس فرق کو بتلایا گیا ہے کہ فلاں عمل کا ثواب اونٹ کی قربانی کے برابر ہے، اور فلاں کا بکری کی قربانی کے برابر فلاں کا مرغی کی قربانی کے برابر فلاں کے انڈے کی قربانی کے برابر اور جس طرح کے لفظ قربانی اردو میں بولے جاتے ہیں کہ کچھ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو