ہرن بکری سے پیدا شدہ بچہ کی قربانی
سوال
زید نے ایک ہرن پالا اور ایک بکری بھی پال رکھی تھی ہرن نے بکری سے جفتی کی اس سے بکرا (بچہ) پیدا ہوا اور سال بھر کا ہو گیا، اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
جواب
جو بچہ بکرا ہرن اور بکری سے پیدا ہوا ہے، اس کی قربانی درست ہے یہ بچہ ماں کے حکم میں ہے اور ماں بکری ہے۔ شلبی ص ۷/ ج ۶ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔