مرغ کی قربانی
سوال
جس کے پاس اتنی وسعت نہ ہو کہ گائے، یا بکری خرید کر قربانی کر سکے اور اس وجہ سے مرغ کی قربانی کر دے یہ شرعاً کیسا ہے؟
جواب
یہ مکروہ ہے کیونکہ یہ مجوس کا طریقہ ہے۔ (عالمگیری ص ۱۰۵/ ج۴ جب کہ اس کے ذمہ قربانی واجب نہیں تو اس تکلف کی کیا ضرورت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔