الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کانجی ہاؤس سے نیلام جانور کی قربانی

سوال

جو جانور کانجی ہاؤس میں نیلام کیا جائے، اس کو خریدنا اور اس کی قربانی کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں کیونکہ وہ خدا جانے کیسا جانور ہے؟

جواب

امداد الفتاوی ص ۱۱۳/ ج ۲/ میں اس کے خریدنے اور اس کی قربانی کرنے کو جائز لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو