الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنین کی قربانی

سوال

زید نے گائے کی قربانی کی جب اس کا پیٹ چاک کیا گیا تو ایک بچہ بھی نکلا کیونکہ گائے حاملہ تھی، اور وہ بچہ زندہ نکلا تو اب اس کا کیا کیا جائے، آیا اس کی بھی قربانی کر دی جائے یا اس کو پال لیا جائے؟

جواب

اس کی بھی قربانی کر دی جائے اور جو تصرف اصل قربانی کے گوشت میں کیا جائے وہی اسکے بچے کے گوشت میں کیا جائے۔ (شامی ص ۲۰۵/ ج ۵

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو