الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سستی قیمت کا جانور خرید کر قربانی کرنا

سوال

میں قربانی اپنے وطن میں اس وجہ سے کرتا ہوں کہ وہاں پر بکرے کی قربانی ہوتی ہے، اور حصہ سستا پڑتا ہے، یہاں پر بکرا ۱۰۰/۹۰ روپے ہر ملازم پیشہ لوگوں میں اس کی ہمت نہیں ہے، تو اس طرح قربانی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح قربانی جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو