الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہدایہ کی عبارت، صغیر اولاد کی طرف سے قربانی

سوال

صاحب ہدایہ نے متن دیا ہے ”الاضحیۃ واجبۃ علی کل مسلم مقیم موسر فی یوم الاضحی عن نفسہ وعن ولدہ الصغار“ الخ، اس عبارت میں ”عن ولدہ الصغار“ کا جملہ آیا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ ولد صغیر کی طرف سے جب والد پر قربانی واجب ہوئی اگرچہ ولد صغیر کے مال ہی میں سے ہو تو زکوٰۃ مفروضہ کا کیا حکم ہے؟ زکوٰۃ دی جائے گی یا نہیں؟

جواب

یہ روایت امام صاحب سے حضرت حسنؓ نے نقل کی ہے، جو کہ ظاہر الروایۃ کے خلاف ہے، ظاہر الروایۃ میں اولاد صغیر کی طرف سے قربانی واجب نہیں، ”وتجب عن نفسہ لانہ اصل فی الوجوب علیہ علی ما بیناہ وعن ولدہ الصغیر لانہ فی معنی نفسہ فیلحق بہ کما فی صدقۃ الفطر وہذہ روایۃ الحسن عن ابی حنیفۃ وروی عنہ انہ لا یجب عن ولدہ وہو ظاہر الروایۃ“۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو