الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشترکہ کاروبار والے جب انفراداً اصحاب نصاب نہ ہوں تو قربانی واجب نہیں

سوال

(۱) چند بھائی مل کر کوئی کام گذران کے لئے کر رہے ہیں اور ان سب کا کھانا پینا ایک ہی جگہ ہے، اگر فرداً فرداً ایک کے کام کو دیکھتے ہیں، تو کسی پر بھی قربانی واجب نہیں ہوتی، کیونکہ کوئی بھی صاحب نصاب نہیں بنتا، اگر شمولاً دیکھتے ہیں تو اچھے کھاتے پیتے نظر آتے ہیں، اور نصاب بھی پورا ہو جاتا ہے، ایسی صورت میں ان کو اشتراکاً قربانی کرنا واجب ہے یا نہیں؟ (۲) اگر اشتراکاً قربانی واجب ہے تو کس کی طرف سے ادا ہوگی؟

جواب

(۱) اس صورت میں ان میں سے کسی پر قربانی واجب نہیں۔ (۲) اشتراکاً بھی واجب نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو