حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کا معاملہ
سوال
یزید کے اشارے سے حضرت امام حسین کے ساتھ معرکہ کربلا پیش آیا، اس کے بارے میں اہل سنت کا کیا خیال ہے؟
جواب
اس معاملہ میں یزید کی روش حضرت حسین کے ساتھ اہل سنت والجماعت کے نزدیک ان کے شان کے خلاف اور توہین آمیز رہی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔