حضرت حسین نے کیا بچپن میں کوئی وعدہ کیا تھا
سوال
حضرت حسین نے کیا بچپن میں کچھ وعدہ کیا تھا؟ لوگ یہ شعر پڑھا کرتے ہیں: آئی ندا یہ غیب سے بس ہاتھ تھام لو بچپن میں جو وعدہ کیا تھا وفا کرو آیا وہ کونسا وعدہ تھا؟
جواب
حضرت حسین نے بچپن میں کس سے وعدہ فرمایا تھا مجھے معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔